ZAKamboh retweeted:
#BREAKING
راجہ ریاض کی کال آڈیو لیک ہو گئی!
ہم نے عمران خان کو ووٹ دیا تھا، آپ نے ہمارا ووٹ زرداری کو بیچ دیا… راجہ ریاض سے ووٹر کی فون پر گفتگو — ووٹرز راجہ ریاض پر ناراض، سنیں راجہ ریاض کا جواب۔
#PTIGovernment #SindhHouse #RajaRiaz

